نصیرآباد دویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی جشن آزادی منانے حلقوں میں پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد دویژن جشن آزادی کی تقریبات صوبائی وزراء میر صادق عمرانی،میر سلیم کھوسہ، میر عاصم کرد گیلو، سردارزادہ میر فیصل خان جمالی،صوبائی مشیران سردار بابا غلام رسول عمرانی، میر محمد خان لہڑی سمیت اراکین صوبائی اسمبلی طویل عرصے کے بعد اپنے اپنے حلقوں میں پہنچ گئے آج جشن آزادی کی تقریبات میں شرکت کرینگے جبکہ امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے نصیراباد ڈویژن میں فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں شہروں کے داخی اور خارجی راستے سیل چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *