چھتر میں درجنوں مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں کے ساتھ گشت مقامی آبادی میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد کے علاقے چھتر میں درجنوں مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں کے ساتھ گشت مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا مقامی ابادی اور عینی شاہدین کے مطابق نصیراباد کے علاقوں چھتر فلیجی شیرانی کھیا بانڑی پٹ فیڈر بیرون شہنشاہ ایریا سمیت ودیگر علاقوں میں کئی درجنوں مسلح افراد ون ٹو فائیو موٹر سائیکلوں پر بھاری ہتھیاروں سے گشت کرتے ہوے دیکھے گئے جس سے مقامی آبادی میں خوف و حراس پھیل گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *