Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کیف(این این آئی)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی افواج خیرسون شہر میں عام شہریوں کو جان بوجھ کر ڈرون حملوں کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ انہوں نے اس عمل کوہیومن سفاری قرار دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کے بارے میں دعوی کیا کہ اس میں ایک روسی ڈرون کو سڑک کنارے سبزیاں فروخت کرنے والے شہری کا تعاقب کرتے اور پھر اس کے قریب دھماکا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔