Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
پرسٹینا(انٹرنیشنل ڈیسک )کوسوو میں اپوزیشن کی رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم البین کرتی پر انڈے پھینک دیے اور شیم شیم کے نعرے لگائے۔قائم مقام وزیراعظم نے اسپیکر کا انتخاب کرنے کے لیے مزید وقت مانگا تھا۔جون انتخابات کے بعد سے کوسوو میں اسپیکر کاانتخاب نہیں کیا جاسکا۔اپوزیشن جماعتوں کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی اس لیے پارلیمنٹ کا سیشن غیرآئینی ہے۔