Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرا دیے گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق فیض آباد اڈے کے آس پاس تمام ہوٹلز بند کر ادیے گئے ہیں جبکہ ریسٹورینٹس اور دکانداروں کو آج شام تک دکانیں بند کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فیض آباد پر مسافر خانے اور ٹرانسپورٹ اڈے بھی آج رات تک بند کرنےکی ہدایات کر دی گئی ہیں۔