پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی فائنل میں تھائی لینڈ کو 50-55 پوائنٹس سے شکست کا سامنا، رپورٹ

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی۔فائنل میں تھائی لینڈ کو 50-55 پوائنٹس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان نے اگلے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ(کپ ڈویژن)کے لئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے جو کہ 2028 میں سنگاپور میں ہو گی۔ گرین شرٹس نے پورے میچ کے دوران بہترین ٹیم ورک، نظم و ضبط اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار فتح اپنے نام کی۔ ٹیم کی طرف سے صبا نور انور، مایا، لیا رضا شاہ، حنا چوہدری، سرینا نسیم، جسمین، فرح، نورالعین اور سمایا صفدر نے بہترین کھیل پیش کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *