سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی سفارتی کور کے ساتھ الوداعی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے یہاں سفارتی کور کے ساتھ الوداعی ملاقات کی۔جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق شرکا نے بطور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی قیادت کو سراہا اور ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *