ساہیوال،گینگ ریپ سیکنڈل،گرفتار گروہ کے ممبر کی درخواست ضمانت مسترد

ساہیوال(ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال نے امام مسجد سے مل کر گینگ ریپ اور برہنہ ویڈیو کیس کے گرفتارملزم محمد احمد رضا کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 17جولائی کو چک 116نو ایل میں قاری عمر حیات سانول پرویز معذور اور محمد احمد رضا سے مل کر کمسن بچیوں سے گینگ ریپ کے مرتکب ہو رہے تھے کہ محمد سعید انور کی اطلاع پر چھاپہ مار کر بچیوں کی برہنہ اور زناء کاری کی ویڈیو بنا نے کے مرتکب پائے گئے اور ملزموں کو پولیس کمیر نے 18جولائی کو مقدمہ375اے اور292ت پ درج کر کے گرفتارکر لیاملزموں کے قبضہ سے محمد سعید انور کی بھابی کو ثر بی بی سے زبردستی زناء حرام کاری کی ویڈیو بھی برآمد کر لی ملزموں نے دوران تفتیش اپنے گھناونے جرائم قاری عمر حیات سے مل کر کر نے کا اعتراف کر لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *