Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ریاض (ویب ڈیسک)سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو ایک بیان میں سعودی فوجی اتحاد کے مطابق بیش، طائف، فرسان اور ینبع میں بھی حوثیوں کے حملے ناکام بنا دیے۔حوثیوں نے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔