Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

جاپان [انٹرنیشنل ڈیسک]جاپان کے جزیرے کیوشو میں 7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس سے ہر طرف خوف و ہراس پھی گی۔زلزلے کی شدت جاپانی محکمہ موسمیات اور عالمی زلزلہ نگار مراکز کے مطابق زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔اور اس کی گہرائی سطح زمین سے صرف 10 کلومیٹر نیچے تھی۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کے فوری بعد جاپانی حکام نے ساحلی علاقوں کے لیے 1 میٹر (تقریباً 3 فٹ) تک کی سونامی لہروں کی وارننگ جاری کر دی ہے۔زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور انتظامیہ نے ساحلی علاقوں کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔