ایرانی وزیر خارجہ 16 ستمبر کو چین کا دورہ کریں گےsabanewsqta@gmail.comSeptember 15, 2026World بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی 16 ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بتایا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی ایران کے ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔