اوستہ محمد میں نامعلوم ڈاکو پولیس افسران سے موٹر سائیکل،موبائل فون اوردیگراشیاء لوٹ کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) اوستہ محمد ڈاکووں کی دیدہ دلیری گن پوائنٹ پر  دو پولیس افسران کو لوٹ لیا پولیس کے مطابق اوستہ محمد  شبیر خان روڈ موج واہ کے مقام پر  گزشتہ شب دو پولیس افسران مسلح ڈاکووں کے ہتھے چڑھ گئے گن پوائنٹ پر پولیس افسران ڈسٹرکٹ پولیس  ایم ٹی او اوستہ انسپکٹر  محمد غلام سرور مستوئی اور کانسٹیبل احسان علی مستوئی سے موٹر سائیکل دو موبائل فون پچاس ہزار روپے نقدی اے ٹی ایم کارڈ و دیگر سامان و سرکاری دستاویزات چھین کر فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ایریا کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں اسکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *