Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

امریکہ ویب ڈیسک ،اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نائب مستقل نمائندے غلام حسین درزی نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں ناجی-15 اور ناجی-16 نامی جہازوں پر امریکی حملوں کو ’بین الاقوامی قوانین کی سنگین اور کھلی خلاف ورزی‘ اور جنگی جرم کی مثال قرار دیا ہے۔انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق غلام حسین درزی کا کہنا ہے کہ جب ان دونوں جہازوں کو نشانہ بنایا گیا تو وہ کسی بھی قسم کی فوجی سرگرمی میں ملوث نہیں تھے اور ان پر جان بوجھ کر حملہ کیا گیا۔امریکہ نے ابھی تک اس الزام یا اس دعوے پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔