امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا نے عراقی حکومت پر عائد پابندیاں اٹھائی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا نے عراقی حکومت پر عائد پابندیاں اٹھائی ہیں۔اس سے پہلے عرب میڈیا نے پاسدارانِ سے وابستہ 3 اداروں سے امریکی پابندیاں اٹھائے جانے کا دعوی کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *