Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کے سابق وزیرِاعظم نفتالی بینٹ نے کہاہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے درمیان جوہری معاہدہ ہماری قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ نے کہا کہ اسرائیل کو اعتماد میں لیے بغیر سعودی عرب کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدہ ایک سنگین اسٹریٹجک ناکامی ہے، جو ہماری قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ سعودی سرزمین پر یورینیم کی افزودگی کی اجازت خطے میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ اور خطرناک عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہے۔