Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)قطر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں ثالثی کے ذریعے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی کہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست مذاکرات شروع ہو چکے ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق ایران خطے کی اہم تجارتی اور توانائی گزرگاہوں کو دبا ﺅکے ہتھیار کے طور پر استعمال کر کے امریکا پر سیاسی اور اقتصادی دبا بڑھانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔