آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں کمی،7جہاز گزر سکےآبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے تمام 7 بحری جہازوں نے ایرانی راستہ اختیار کیا،شپنگ ڈیٹا

تہران /واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز صرف 7 جہاز آبنائے ہرمز عبور کر پائے۔شپنگ ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر رہی۔آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے تمام 7 بحری جہازوں نے ایرانی راستہ اختیار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *