Category Balochistan

 حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے

تربت (ویب ڈیسک)ضلع کیچ میں مسلسل بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال، چوری، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، بارڈر تجارت میں رکاوٹوں، تاجروں کو مبینہ ہراساں کیے جانے، چیک پوسٹوں اور عوامی شاہراہوں کی بندش کے خلاف آل پارٹیز کیچ…

آئی پی پیز کو 11 ماہ میں 29 کھرب روپے سے زائد ادائیگی تشویشناک ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ جولائی 2025 سے مئی 2026 تک صرف 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب 76 کروڑ روپے کی ادائیگی توانائی کے شعبے…

 صوبے میں سیاحت اور ثقافت کو منظم انداز میں فروغ دیکر نہ صرف سرمایہ کاری کو راغب کیا جاسکتا ہے بلکہ مقامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکتے ہیں، جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت و ثقافت نوابزادہ زریں مگسی نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی جسمیں بلوچستان میں ثقافت، سیاحت، مادری زبانوں، ادب و فن کے فروغ سمیت صوبے کے مثبت امیج کو…

 پاک ایرن سرحدپر واقع چیدگی بارڈر مارکیٹ کا باضابطہ افتتاح دیا گیا

پنجگور(ویب ڈیسک) پنجگور میں چیدگی بارڈر مارکیٹ سے  بلوچستان کے عوام کے لیے  قانونی روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی کاوشیں جاری ہیں۔اسی سلسلے میں آئی جی ایف سی بلوچستان (ساوتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان کی سربراہی میں  پاک-ایران…

 یومِ بحریہ پاک بحریہ کی شاندار قربانیوں اور کامیابیوں کو یاد کرنے کا موقع ہے، چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ(ویب ڈیسک)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے یومِ بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو شاندار خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور پاکستان کی بحری سرحدوں کے دفاع…

 تاجروں کو ٹیکس نظام میں شامل کرتے ہوئے انہیں سہولیات اور آسانیاں فراہم کرنا ضروری ہے،کاشف حیدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری، صوبائی رہنماءعزت اللہ کاظمی، محمد مہدی اور دیگر عہدیداروں سے ایف بی آر حکام ارباز خان انسپکٹر، ٹیم لیڈر سرور اور دیگر افسران نے ملاقات کی، جس میں چھوٹے…

قائمہ کمیٹی برائے محکمہ داخلہ کا اجلاس، بلوچستان کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل 2026ءکا جائز لیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس کمیٹی روم، بلوچستان صوبائی اسمبلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی ممبران کی اتفاق کے بعد خیر جان بلوچ نے کی۔اجلاس میں کمیٹی کے اراکین اصغر علی ترین…

اتحاد، مشاورت اور وسیع تر نمائندگی کے ذریعے پی ایم اے کو مزید مضبوط اور فعال بنایا جائے گا،پی ایم اے بلوچستان کے نومنتخب صدر اکٹر نعیم زرکون

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) بلوچستان کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نعیم زرکون اوردیگر عہدیداروں نے صوبائی انتخابات 2026 کے کامیاب اور خوش اسلوبی سے انعقاد پر الیکشن کمیشن، پروگریسو ڈاکٹرز الائنس، صدارتی امیدوار پروفیسر ڈاکٹر غلام…

اوستہ محمد میں سرکاری تعلیمی اداروں کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے اور طلبہ کو جدید و معیاری تعلیمی کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے ترقیاتی اقدامات جاری

 اوستہ محمد(ویب ڈیسک)ضلع اوستہ محمد میں سرکاری تعلیمی اداروں کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے اور طلبہ کو جدید و معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے ترقیاتی اقدامات جاری ہیں۔ حکومت بلوچستان، PPMU اور SED…

پبلک ہیلتھ لیبر یونین کی نومنتخب کابینہ بلوچستان بھر میں پبلک ہیلتھ لیبر یونین کے ملازمین کے حقوق کے تحفظ، مسائل کے حل اور فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کرے،محمد پناہ چانڈیو

اوستہ محمد (ویب ڈیسک)بلوچستان لیبر فیڈریشن ضلع اوستہ محمد کے صدر محمد پناہ چانڈیو، جنرل سیکرٹری ممتاز علی کلاچی، چیئرمین سید بچل شاہ، پبلک ہیلتھ لیبر یونین ضلع اوستہ محمد کے صدر غلام عباس جمالی، جنرل سیکرٹری غلام مصطفیٰ ارائیں،…