Category Balochistan

کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ فوری طور پر ختم کرکے بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشیداحمد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، سیٹھ اجمل بازئی، میر حشمت لہڑی، مفتی رضا خان، حاجی…

 صوبائی حکومت ترقی اور عوامی فلاح کے ساتھ ساتھ ماحول کے تحفظ کو بھی اپنی پالیسیوں کا اہم حصہ بنا چکی ہے،صوبائی مشیر نسیم الرحمان خان ملاخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات نسیم الرحمان  خان ملا خیل سے مختلف وفود نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفود نے اپنے علاقوں میں درپیش مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی اور موسمیاتی…

 علم و ادب سے گہرا لگاؤ اور کتابوں سے وابستگی کسی بھی باحیات اور بیدار معاشرے کی روح ہوتی ہے،وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)محکمہ ثقافت (کلچر ڈیپارٹمنٹ) کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروقار “علامہ اقبال صوبائی ادبی ایوارڈ” کی شاندار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم  راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ علم و ادب سے گہرا لگاؤ اور…

 صوبے کے بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات اور ضروری سامان کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں،صوبائی سیکرٹری اسکولز لعل جان جعفر

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبائی سیکرٹری اسکولز لعل جان جعفر کی زیر نگرانی ٹیکنیکل ماڈل ہائی اسکول کوئٹہ میں بلوچستان اسٹوڈنٹ لرننگ امپروومنٹ پروگرام (BSLIP) کے تحت طلبہ کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے، سیکھنے…

جاپانی قونصل جنرل ندیم شاہ سے ریفارمز سوشل نیٹ ورک وفد کی ملاقات ڈاکٹر فرحت حسین نے سید ندیم عالم شاہ کو ریفارمز سوشل نیٹ ورک کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک)ریفارمز سوشل نیٹ ورک بلوچستان کے صدر ڈاکٹر فرحت حسین کی قیادت میں ایک وفد نے جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے بلوچستان سید ندیم عالم شاہ سے جاپان قونصلیٹ کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان…

 بلوچستان کے نوجوان اپنی صلاحیت، محنت اور عزم کے ذریعے مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کے روز پشین کے علاقے کلی ہیکلزئی سے تعلق رکھنے والے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم ولی اللہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے اہل خانہ اور لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا…

 پی ایم اے بلوچستان بی آر اے کے ناروا ٹیکس اور اس کی رجسٹریشن کی شرط کو یکسر مسترد کرتی ہے،،پی ایم اے کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے سے ڈاکٹر نعیم زرکون اور دیگر کا خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) سینٹر کی ہدایت پر بدھ کو ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی تمام نجی ہسپتال، لیبارٹریز اور کلینکس مکمل طور پر بند رہے۔ پی ایم اے بلوچستان کی تمام ضلعی کابینہ…

کوئٹہ سے کچلاک تک جناح پیپلز میٹرو ٹرین سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ سفر کی سہولت سے مستفید ہونگے، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمد بڑیچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمد بڑیچ نے کوئٹہ سے کچلاک تک جناح پیپلز میٹرو ٹرین کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے روزانہ کی بنیاد پرہزاروں کی تعداد میں…

علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،ایس ایچ او محمدانور کھوسہ

چھتر(ویب ڈیسک)پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی(منگولی) میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح، عوامی تعاون کے بغیر جرائم کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، شہری اپنی…