Category Balochistan

کوئٹہ،بلوچستان کے علاقے قلات میں ایدھی ایمبولینس اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ(یو این اے )صوبہ بلوچستان میں ایدھی ایمبولینس اغوا کر لیا گیا صوبہ بلوچستان کی ایدھی ایمبولینس ہائی ایس EA2008 سول اسپتال قلات سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پرگیڈر کے ایریا میں خاتون کی میت منتقل کرنے کے بعد وآپس…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پشتون کلچر ڈے جوش و جذبے سے منایا گیا

کوئٹہ (صباءنیوز) دنیابھر کی طرح پاکستان کے دیگر حصوں کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی پشتون ثقافت کا عالمی دن قومی جوش و خروش اور روایتی رنگوں کے ساتھ منایا گیا‘ دن بھر جاری…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع کے ہسپتالوں میں پی ای ٹی اسکین مشین دستیاب نہیں

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع کے ہسپتالوں میں پی ای ٹی اسکین مشین دستیاب نہیں ، پی ای ٹی مشین کی سہولت دستیاب نہ ہونے سے کینسر کے مریضوں کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔آنکالوجیسٹ سینارہسپتال ڈاکٹر…

پشتونوں پر تجارت ،روزگار کے دروازے بند کرنا معاشی قتل عام کے مترادف ہیں ، نواب ایاز خان جوگیزئی

چمن (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب ایاز خان جوگیزئی کے زیر صدارت پشتون قومی جرگہ جنوبی پشتونخوا کے اعلامیہ کی روشنی میں ضلع چمن کا مشاورتی جرگہ چمن کے آریانہ ہوٹل میں منعقد ہوا۔ جرگہ…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا ٹرانسپورٹیشن اور رینٹل سیکٹر کی ٹیکسیشن سے متعلق اجلاس

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) کے چیئرمین عبداللہ خان کی زیرِ صدارت ٹرانسپورٹیشن، رینٹل سیکٹر اور متعلقہ خدمات کی ٹیکسیشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ٹیکس انتظامی نظام کو مزید ڈیجیٹل اور مو¿ثر بنانے…

تاجروں کے ٹرک اور سامان روکے جانے، بھاری رقوم کے مطالبات اور مسلسل مالی نقصان نے تاجر برادری کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے،انجمن تاجران پنجگور

پنجگور (ویب ڈیسک)انجمن تاجران پنجگور کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بڑی تعداد میں تاجروں نے انجمن تاجران پنجگور کے صدر سے ملاقات کرکے کوئٹہ–پنجگور روٹ پر تاجروں کو درپیش مسلسل سنگین صورتحال پر شدید تشویش کا…

دلوں کو چھو لینے والا پیغام: کمانڈنٹ ایف سی بریگیڈئیر نادر محی الدین کا ضرورت مندوں کی مدد کا بڑا اعلان

پنجگور(ویب ڈیسک) پنجگور کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نادار،بیوہ اور بے روزگارافراد میں نوبت لسٹ کیٹوکن کی تقسیم کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا.تقریب کے مہمان خاص کمانڈنٹ ایف سی پنجگور رائفلز بریگیڈئیر نادر محی…

گورنر بلوچستان کا سنسنی خیز انکشاف: جرمن سرمایہ کار بلوچستان کے زراعت اور معدنیات کے خزانے لوٹنے کو تیار

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات جرمن سفیر انیا لیپلے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوطرفہ تعلقات، خطے کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی…

ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ ذکیتی کی وارداتیں دو موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین لیے گئے

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ ذکیتی کی وارداتیں دو موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین لیے گئے مذاحمت کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی ڈی سی…

نصیرآباد، صحبت پور اور جعفرآباد میں خونریز وارداتیں: گولیوں کی تھر تھراہٹ سے تین اضلاع دہل اٹھے

ڈیرہ مراد جمالی  (ویب ڈیسک) نصیرآباد، صحبت پور اور جعفرآباد فائرنگ کے مختلف واقعات ایک ڈاکٹر ہلاک ایک صحافی اور ڈاکٹر سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے  پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ باقی ملزمان فرار زخمی…