sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

سرکاری اداروں کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ معلومات عوام تک درست حقائق پہنچانے کا اہم ذریعہ ہیں، عسکر خان

کوئٹہ (خ ن ) ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان عسکر خان نے عالمی یومِ خبر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ درست، مستند اور بروقت معلومات کی فراہمی عوام کے اعتماد کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے،…

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی فیشن انڈسٹری کے مقبول ڈیزائنر و اداکار حسن شہریار یاسین المعروف ایچ ایس وائی نے دونوں آنکھوں کی بینائی سے محرومی کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ میں تقریباً ایک سال تک دونوں آنکھوں کی بینائی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے بات چیت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی…

ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

سمرقند(ویب ڈیسک )ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا۔پاکستانی شطرنج ٹیم نے عالمی شطرنج اولمپیاڈ کی کیٹیگری ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستانی شطرنج ٹیم کا مصر اور یمن کے خلاف مقابلہ…

رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان محمد رضوان نے ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو خط لکھنے کا فیصلہ…

لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

لاہور(ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے بیک ڈور رابطوں کی وجہ سے لانگ مارچ ملتوی ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ…

ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

ٹانک(ویب ڈیسک ) نامعلوم مسلح ملزمان نے ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ کردی جس سے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ڈی پی او عبدالصمد خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹانک کے وزیر آباد بازار میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان…

پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پیٹرول کی اصل قیمت پرٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا، ایک لیٹرپیٹرول اصل قیمت سے 136روپے 34 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل اصل قیمت سے 122روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا ہے۔پیٹرول کی ایک…

اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

اتل اییب(ویب ڈیسک )خبر ایجنسی نے اسرائیلی وزیراعظم اور اماراتی صدر کے درمیان ملاقات کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہونے اتوار کے دن متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں…