پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں کولمبیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کولمبیا میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر گہرے دکھ کا اظہار۔کولمبیا کے صدر،عوام اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار۔۔۔پاکستان کے عوام اور حکومت کی ہمدردیاں اور دعائیں زلزلے کے زخمیوں اور متاثرین کے ساتھ ہیں۔مشکل اور آزمائش کی گھڑی میں کولمبیا کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا ایکس پر بیان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *