Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد[انٹر نیشنل ڈیسک]نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلی فونک رابطہ۔تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کا خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال، ترجمان دفترِ خارجہ۔علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی بات چیت، ترجمان دفترِ خارجہ۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے متعلق آگاہ کیا۔دونوں رہنماؤں کا باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔