امریکی فوج کا ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی کے تحت مزید 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑنے کا دعوی

واشنگٹن (واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام)نے کہا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے تحت اب تک 55 تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ تعداد گزشتہ روز بتائے گئے 53 بحری جہازوں کے مقابلے میں دو زیادہ ہے۔سینٹکام کے مطابق اس وقت 20 سے زائد امریکی جنگی بحری جہاز مشرق وسطی میں تعینات ہیں، جو مختلف فوجی مشنز میں حصہ لے رہے ہیں، جن میں ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی پر سختی سے عملدرآمد بھی شامل ہے۔)امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام)نے کہا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے تحت اب تک 55 تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ تعداد گزشتہ روز بتائے گئے 53 بحری جہازوں کے مقابلے میں دو زیادہ ہے۔سینٹکام کے مطابق اس وقت 20 سے زائد امریکی جنگی بحری جہاز مشرق وسطی میں تعینات ہیں، جو مختلف فوجی مشنز میں حصہ لے رہے ہیں، جن میں ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی پر سختی سے عملدرآمد بھی شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *