Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں سرکاری دفاتر سرکاری عمارتوں نجی اداروں بینکس دکانات مارکیٹس و اہم پبلک مقامات پر سبز ہلالی پرچم رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجا دیا گیا وال چاکنگ اور چراغ کا عمل بھی شروع کردیا گیا جبکہ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات پولیس کے گشت میں اضافہ اسنیپ چیکنگ شروع کردی گئی شہریوں میں جشن آزادی منانے کے لیے جوش و خروش پایا جارہا ہے۔