نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر محمد ایوب کھوسو اکی والدہ انتقال کر گئیں

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر محمد ایوب کھوسو ایڈوکیٹ محمد الیاس کھوسو محمد یونس کھوسو کی والدہ ماجدہ کراچی کی نجی
ہسپتال میں مختصر علالت کے باعث وفات پا گئیں جن کی تدفین ڈیرہ مراد جمالی اور فاتحہ خوانی مغیری محلہ نزد میر صادق عمرانی ہاوس ڈیرہ مراد جمالی میں ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *