Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں گیارہ ہزار بجلی کی تاریں گرنے سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی محمد کالونی میں بجلی کی گیارہ ہزار تاریں گرنے سے کرنٹ لگنے سے نوجوان یونس ولد رضو خان بگٹی ہلاک ہوگیا واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعڈ لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔