Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اسپیکر باقر قالیباف کو بات چیت کیلئے پاکستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارانٹرنیشنل ڈیسکے کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے پریس بریفنگ کے دوران بتایاکہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اسپیکر باقر قالیباف کو بات چیت کیلئے پاکستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے اور یہ دورہ مناسب حالات میسر آنے پر انجام دیا جائےگا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے دورہ کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی۔