Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر کے نتیجے میں درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1995 میں 34 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا تھا اور 2026 میں 35 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد ہوچکا ہے۔لندن کے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ جمعرات کوایسٹ اینگلیا اور ساتھ ایسٹ میں درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے لندن، ایسٹ وویسٹ مڈلینڈز، یارکشائر اور ہمبر کے لیے یلو الرٹ جاری کردیا ہے۔ شدید گرمی اورخشک سالی کے سبب جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بھی پیش آئے۔