Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی فائرنگ کے مختلف واقعات و حادثات میں باپ بیٹے سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانے ڈیرہ مراد جمالی کی حدود بالان شاخ رحیم مینگل ڈپ کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ قادر بخش اور بیٹا خادم حسین شدید زخمی ہوگئے واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جبکہ ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مینگل کوٹ کے مقام پر سبزی سے لدی مزدہ ٹرک تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چار افراد معمولی زخمی ہوگئے۔