Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں سیکورٹی وجوہات کی بناء پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق بلوچستان بھر میں سیکورٹی وجوہات کی بناء پر موبائل فون اور ڈیٹاسروس معطل کردی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ موبائل اور ڈیٹاسروس 10اگست کی صبح 7بجے تک بند رہے گی۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں اچانک موبائل اور ڈیٹاسروس بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔