Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ماسکو(انٹر نیشنل ڈیسک)روس کے علاقے بلگورود میں یوکرین کے ڈرون حملے سے 3 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔روسی حکام کا کہنا تھا کہ بلگورود میں یوکرینی ڈرون حملہ گزشتہ رات کیا گیا۔روس نے بھی یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر روس نے حملہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ روسی حملے سے اوڈیسا کی بندرگاہ کو نقصان پہنچا ہے۔