Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

تل ابیب (انٹر نیشنل ڈیسک)اسرائیل کی جانب سے ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش میں ملوث کرنے کے لیے ایرانی حکام کے جھوٹے بیان گھڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔اسرائیلی صحافی رونن برگمین کے مطابق اس مقصد کے لیے پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر احمد وحیدی کا جعلی بیان گھڑا گیا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس بیان کو پہلے بھارت میں ایک ہندو انتہاپسند کے اکانٹ سے شیئر کیا گیا، اس کے بعد اسے موساد، ایک اسرائیلی ٹی وی چینل، نیتن یاہو اور اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے دنیا بھر میں پھیلا دیا۔