Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے جمعہ کو اچانک شہر کے مختلف علاقوں لیاقت بازار، قندھاری بازار،پرنس روڈ،زرغون روڈ،سریاب روڈ،بروری روڈ،گاہی چوک، جوائنٹ روڈ کا دورہ کیااس موقعے پر معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی بھی انکے ہمراہ موجود تھے صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے شہریوں بھر میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاوزیرداخلہ بلوچستان عوام اور دکانداروں سے بھی ملے۔وزیرداخلہ نے شہر میں سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کااظہار کیا۔ وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ شہر بھر میں تجارتی سرگرمیاں عروج پرہے،شہر بھر میں معاملات زندگی معمول پر اور ٹریفک رواں دواں ہے کہیں بھی روڈ پر بند نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام اورتاجربرادی کی تحفظ ہماری ذمہ داری ہے عوام منفی خبروں پر کان نہ دھریں