چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعرات کے روز صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے 14 ایجنڈے شامل تھے۔ اجلاس میں محکمے کے آفیسرز کو مختلف گریڈ میں ترقی کی سفارش کی گئی۔ اجلاس میں بی ایس ایس اور بی سی ایس کے 143 آفیسران کو پی بی ایس 19گریڈ سے 20، 18 سے 19, 17 سے 18گریڈ اور 16 سے 17 میں ترقی کی سفارش کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *