یونیسکو نے بیجنگ کو 2029 کے لیے عالمی دارالحکومت برائے تعمیرات قرار دے دیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)یونیسکو نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ کو باضابطہ طور پر 2029 کے لیے یونیسکو-انٹرنیشنل یونین آف آرکیٹیکٹس کا عالمی دارالحکومت برائے تعمیرات منتخب کر لیا گیا ہے۔ورلڈ کیپیٹل آف آرکیٹیکچر کی مشترکہ انتخابی کمیٹی کے مطابق، بیجنگ نے دنیا کے بے مثال تعمیراتی ورثے کو مستقبل کے لیے پائیدار شہری ترقی کے تصور کے ساتھ کامیابی سے ہم آہنگ کیا ہے۔ بیجنگ میں تاریخی علاقوں کے تحفظ، شہری تجدید کے مثر ماڈلز اور تعمیراتی ثقافت نے ثقافتی ورثے، اختراع اور مقامی کمیونٹی کی ترقی کے لیےہم آہنگی کی عمدہ مثال پیش کی ہے۔ “عالمی دارالحکومت برائے تعمیرات” کا منصوبہ یونیسکو اور انٹرنیشنل یونین آف آرکیٹیکٹس نے مشترکہ طور پر 2019 میں شروع کیا تھا، اور اس کے لیے ہر تین سال بعد ایک شہر کا انتخاب کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *