ڈیرہ اللہ یار پولیس نے پی ٹی آئی جعفراباد کے ضلعی صدر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ اللہ یار پولیس نے پی ٹی آئی جعفراباد کے ضلعی صدر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار پولیس نے ضلعی صدر پی ٹی ائی جعفراباد ادم خان رند ایڈوکیٹ کو دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *