Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی میں مون سون بارشوں کے بعد سیلابی پانی بھاگ ٹو بختیارآباد روڈ کو شگاف پڑنے سے ٹریفک کی روانگی متاثر تاحال مرمت اور بحالی کا کام شروع نہیں کیا جاسکا تفصیلات کے مطابق حالیہ مون سون بارشوں اور حاجی شہر ڈیم سے آنے والے سیلابی پانی نے بھاگ ٹو بختیاراباد روڈ کو شہید بادشاہ کے قریب شگاف پڑنے سے روڈ کا حصہ پانی بہہ گیا جس سے بھاگ ٹو بختیاراباد روڈ پر ٹریفک کی روانگی عارضی طور متاثر ہوکر رہ گئی جس سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ روڈ کی مرمت اور بحالی کا کام تاحال شروع نہیں کیا جاسکا۔