فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف اور ایئر چیف کا مشترکہ پیغام جاری

کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت جاری رہے گی،مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قبضہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش۔آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی بھارتی کوششیں ناقابلِ قبول ہیں۔جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط ہے۔مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔مسلح افواج کا مقبوضہ کشمیر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *