Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں (آج) 4اگست منگل کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ڈی سی راولپنڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں (آج)منگل کوتمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ انہوںنے کہاکہ چہلم کے مرکزی جلوس کے علاقوں میں بازار بند رہیں گے۔