زیارت کے علاقے میں ٹریکٹر حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)زیارت کے علاقے میں ٹریکٹر حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو زیارت کے علاقے سسنک کے مقام پرٹریکٹر حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افرادزخمی ہوگئے پولیس نے نعش اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *