Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لندن(این این آئی)برطانوی بادشاہ شاہ چارلس نے پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ چارلس نے کہا کہ برطانوی فوجی نرمل پرجا نے عظیم کوہ پیما بننے سے پہلے اہم خدمات سرانجام دیں۔واضح رہے کہ برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں مرنے والے 8 کوہ پیماں کی لاشیں نکالی جاچکیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔