سیوی میں پولیس نے دو کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا 

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) سیوی میں پولیس نے دو کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس حکام کے مطابق سیوی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان عابد علی کو 500گرام چرس اور لیاقت علی کو 10لیٹر دیسی شراب کے ہمراہ گرفتار کرلیا ۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *