ملک گیر معائنہ مہم کے تسلسل میں ڈپٹی ڈی جی (ایئرپورٹس) انجینئر صادق الرحمان نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تفصیلی آپریشنل دورہ کیا

کوئٹہ(ویب ڈِسک) ملک گیر معائنہ مہم کے تسلسل میں ڈپٹی ڈی جی (ایئرپورٹس) انجینئر صادق الرحمان نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تفصیلی آپریشنل دورہ کیا جہاں انہوں نے مسافروں کی سہولیات اور آپریشنل معیار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر صفائی، دیکھ بھال اور خدمات کے معیار کو سراہتے ہوئے مسافر سہولیات اور ایئرپورٹ کی خوبصورتی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *