Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے برطانوی ہم منصب ایڈ ملی بینڈ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات چیت کی۔خلیجی میڈیا کا کہناتھا کہ ایڈ ملی بینڈ نے عراقچی پر واضح کیا کہ ایران کے خلاف جنگ میں برطانیہ شریک نہیں۔برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت مسئلہ کا سیاسی حل چاہتی ہے۔
٭٭٭٭٭