Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

خضدار(این این آئی) وڈھ میں فائرنگ خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کووڈھ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے محمد اسحاق بگٹی اور عائشہ نامی خاتون کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔