Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک)آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس آج(ہفتہ) کوصبح ساڑھے دس بجے نصیرخان نوری کلچرل ہال اسپنی روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی صوبائی اور ڈسٹرکٹ کوئٹہ کی کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا اور پرائیویٹ اسکولوں کودرپیش مسائل اورانکے حل کیلئے لائحہ عمل تیارکیا جائے گا۔ بیان میں پرائیویٹ اسکولز کے تمام ممبرز کو بروقت اجلاس میں شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔