ڈیرہ اللہ یار پولیس نے گاڑی سے 55کلو چرس برآمدکرکے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جعفرآباد پولیس کی کاروائی 55 کلو چرس برآمد تین افراد گرفتار گاڑی ضبط کرلی گئی پولیس کے مطابق جعفرآباد پولیس ڈیرہ اللہ یار نے ایک خفیہ اطلاع پر قومی شاہراہ پر ایک مشکوک گاڑی کو روکنے اور جامع تلاشی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے 55 کلو اعلی کوالٹی چرس برآمد کرکے تین بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کرکے گاڑی قبضے میں لے لی گئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *