Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) اوستہ محمد موٹر سائیکل چھینے کے دوران مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے قریب گڑھی خیرو روڈ پر نا معلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر علی گوہر عمرانی سے موٹر سائیکل نقدی موبائل فون ودیگر سامان چھین لیا مذاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے انکو زخمی کردیا گیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔