Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو خانکوٹ بارودی سرنگ کے دھماکے سے متاثر ہونے والے بجلی ٹاور کی مرمت مکمل جبکہ واقعہ کا بھی مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کے مطابق تمبو خان کوٹ پولیس تھانے کی حدود گوٹھ میر علی رضا عمرانی کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے بجلی ٹاور کو پہچنے والے نقصان اور کھمبے کی مرمت جبکہ واقعہ کا خان کوٹ پولیس تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا